• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    163
    Points
    187.89
    Rep Power
    170

    Default جاہلیت کے زمانے میں

    بسم الله الرحمن الرحيم


    


    عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‏‎

    كه کچھ لوگو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا
    اے اللہ کے رسول کیا ہم سے ان کاموں کا جو ہم نے جاہلیت کے زمانہ میں کۓ ہیں مواخذہ ھو گا

    آپ نے فرمایا

    تم میں سے جس نے اسلام لانے کے بعد اچھے عمل کۓ
    اس سے تو مواخذہ نہیں ھو گا
    اور
    جس نے (اسلام لانے کے بعد) برے عمل کۓ اس سے جاہلیت اور اسلام کے زمانوں میں کۓ ھوۓ تمام اعمال کا مواخذہ ھو گا.









    (صحیح مسلم کتاب
    الایمان)

    [

  2. #2
    Join Date
    Feb 2015
    Posts
    130
    Points
    180.00
    Rep Power
    133

    Default Re: جاہلیت کے زمانے میں

    ALLAH hamein Bure Kamo se Bachne Ki Taufeeq Ata Farmaye


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •