• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: جہاد

  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1,147
    Points
    1,291.58
    Rep Power
    1154

    Default جہاد




    حضرت اسلم رضی اللہ عنہ فرمانے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہاد ہمشہ میٹا(پسندیدہ) اور تروتازہ رہے گا جب تک آسمان سےبارش برستی رہے گی اور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آہے گاجب ان میں سے کچہ لوگ قران پڑھنے والے یہ



    کہیں گے کہ یہ زمانہ جہاد کا نہیں ہےپس جو شخص اس زمانے کو پاءے تو یاد رکھے وہی زمانہ جہاد کا بہترین زمانہ ہوگاصحابہ کرام نے عرض کیاکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کوی شخص یہ کہ سکتا ہے کہ اب جہاد کا زمانہ نہیں رہا؟



    تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں وہ لوگ یہ بات کریں گے جن پر اللہ کی بھی لعنت ہوگی اور فرشتوں کی بھی اور تمام انسانوں کی بھی (شفا الصدور) فضاءل جہاد صفحہ43








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •