• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    151
    Points
    170.49
    Rep Power
    159

    Default نیک مرد اور نیک عورت

    مرد شادی کےلئے نیک عورت اور عورت شادی کےلئے نیک مرد چاہتی ہے


    ۔قرآن پاک اس بارے میں کہتا ہے۔





    ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور پلید مرد پلید عورتوں کے لئے ہیں، اور پاک و طیب عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاک و طیب مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں ۔ سورہ النور آیت نمبر 26




    جیسا مرد ہو گا ویسی عورت اس کےلئے ہوگی اور جیسی عورت ہو گی ویسا اس کےلئے مرد ہوگا۔تمام بھائی

    اور بہنیں اپنی زندگی کو پاکیزہ بنائیں۔








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •