• The Facebook Platform

Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    Join Date
    Jan 2015
    Age
    30
    Posts
    5
    Points
    9.14
    Rep Power
    0

    Default Help Needed For Vbulletin Widget

    ۔
    السلام علیکم!
    سب سے پہلے میں اس ویب سائٹ کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آپ وہ کام کررہےہیں جو کوئی اور نہیں کررہا۔
    مجھے وی بلیٹن کے سلسلے میں ایک مسئلہ درپیش ہے، امید ہے یہاں میرا مسئلہ ضرور حل ہوجائے گا۔
    میں نے وی بلین میں ایک وجٹ ایڈ کیا ہے اور میں ایک تو اس کا کلر بدلنا چاہتا ہوں دوسرا جہاں پر یوزر کا اوتار شو ہورہا ہے وہاں پر میں تھریڈ کا تھمب نیل شو کرنا چاہتا ہے۔
    سمجھنے میں آسانی کےلئے سنیپ شاٹس پیش خدمت ہیں۔
    widget یہ ہے میرا وجٹ
    10177495 396807260497806 2532653113728173502 n?oh322fbe567da6a71dffae65b8261f53d7&ampoe554D77C0 - Help Needed For Vbulletin Widget
    اور میں اس کا کلر نیلا کرنا چاہتا ہوں لیکن تھمب نیل اس وجٹ کی طرح کے چاہتا ہوں۔
    10957737 396807277164471 6553584008462809985 n?oh5b590e756d5ddfbc4865d25a1cc009f3&ampoe555E60D8&  gda  1431257425 bd13e27ac331ea840ae936af223fed9d - Help Needed For Vbulletin Widget

    یہ سنیپ شاٹ سیاست پی کے ویب سائٹ کا ہے۔ میں یہ کس طرح کر سکتا ہوں، میں نے انٹرنیٹ پر بہت سرچ کی ہے اور اس کے سٹائل وغیرہ بہت ایکسپلور کئے ہیں مگر کہیں کوئی سراغ نہیں ملا۔ کیا اس کے لئے کوئی پلگ ان ہوتا ہے یا وی بلیٹن کے سی ایم ایس سے چینج کیا جاسکتا ہے؟
    ایک بات کا اضافہ کرتا چلوں، میں یہ نہیں چاہتا کہ تھریڈ میں سے خود بخود پہلا یا دوسرا امیج بطور تھمب نیل لگ جائے، بلکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ جس طرح سیاست پی کے میں نیا تھریڈ بناتے وقت ایک تھمب نیل کے لنک کی فیلڈ آتی ہے بالکل اسی طرح نیا تھریڈ پوسٹ کرتے وقت ساتھ ایک فیلڈ بھی ہو جس میں جو لنک دیا جائے وہی بطور تھمب نیل شو ہو۔ نیچے سیاست پی کے کا تھریڈ پوسٹ کرنے کا سنیپ شاٹ پیش خدمت ہے
    ۔
    10930906 396811040497428 2169401749507031835 n?oh6350fc35c37af80af33211198b79c7b9&ampoe5569197D - Help Needed For Vbulletin Widget
    ۔
    ایڈمن صاحب! امید ہے آپ اس کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے، آپ کے جواب کا انتظار کررہا ہوں۔ نہایت مشکور ہوں ۔
    .







    Attached Images Attached Images   
    Last edited by rashid786; 01-31-2015 at 04:54 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Lahore, Pakistan
    Age
    25
    Posts
    3,818
    Points
    6,772.51
    Rep Power
    10000

    Default Re: Help Needed For Vbulletin Widget

    Quote Originally Posted by rashid786 View Post
    ۔
    السلام علیکم!
    سب سے پہلے میں اس ویب سائٹ کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آپ وہ کام کررہےہیں جو کوئی اور نہیں کررہا۔
    مجھے وی بلیٹن کے سلسلے میں ایک مسئلہ درپیش ہے، امید ہے یہاں میرا مسئلہ ضرور حل ہوجائے گا۔
    میں نے وی بلین میں ایک وجٹ ایڈ کیا ہے اور میں ایک تو اس کا کلر بدلنا چاہتا ہوں دوسرا جہاں پر یوزر کا اوتار شو ہورہا ہے وہاں پر میں تھریڈ کا تھمب نیل شو کرنا چاہتا ہے۔
    سمجھنے میں آسانی کےلئے سنیپ شاٹس پیش خدمت ہیں۔
    widget یہ ہے میرا وجٹ
    10177495 396807260497806 2532653113728173502 n?oh322fbe567da6a71dffae65b8261f53d7&ampoe554D77C0 - Help Needed For Vbulletin Widget
    اور میں اس کا کلر نیلا کرنا چاہتا ہوں لیکن تھمب نیل اس وجٹ کی طرح کے چاہتا ہوں۔
    10957737 396807277164471 6553584008462809985 n?oh5b590e756d5ddfbc4865d25a1cc009f3&ampoe555E60D8&  gda  1431257425 bd13e27ac331ea840ae936af223fed9d - Help Needed For Vbulletin Widget

    یہ سنیپ شاٹ سیاست پی کے ویب سائٹ کا ہے۔ میں یہ کس طرح کر سکتا ہوں، میں نے انٹرنیٹ پر بہت سرچ کی ہے اور اس کے سٹائل وغیرہ بہت ایکسپلور کئے ہیں مگر کہیں کوئی سراغ نہیں ملا۔ کیا اس کے لئے کوئی پلگ ان ہوتا ہے یا وی بلیٹن کے سی ایم ایس سے چینج کیا جاسکتا ہے؟
    ایک بات کا اضافہ کرتا چلوں، میں یہ نہیں چاہتا کہ تھریڈ میں سے خود بخود پہلا یا دوسرا امیج بطور تھمب نیل لگ جائے، بلکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ جس طرح سیاست پی کے میں نیا تھریڈ بناتے وقت ایک تھمب نیل کے لنک کی فیلڈ آتی ہے بالکل اسی طرح نیا تھریڈ پوسٹ کرتے وقت ساتھ ایک فیلڈ بھی ہو جس میں جو لنک دیا جائے وہی بطور تھمب نیل شو ہو۔ نیچے سیاست پی کے کا تھریڈ پوسٹ کرنے کا سنیپ شاٹ پیش خدمت ہے
    ۔
    10930906 396811040497428 2169401749507031835 n?oh6350fc35c37af80af33211198b79c7b9&ampoe5569197D - Help Needed For Vbulletin Widget
    ۔
    ایڈمن صاحب! امید ہے آپ اس کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے، آپ کے جواب کا انتظار کررہا ہوں۔ نہایت مشکور ہوں ۔
    .

    Wa Alaikum Salam,
    Read THIS Article Dear. This is what you are looking for
    Find Me On Social Networks

    Facebook | Twitter | Google+


  3. #3
    Join Date
    Jan 2015
    Age
    30
    Posts
    5
    Points
    9.14
    Rep Power
    0

    Default Re: Help Needed For Vbulletin Widget

    Quote Originally Posted by Їийоcёйт Кїllєґ View Post
    Wa Alaikum Salam,
    Read THIS Article Dear. This is what you are looking for
    بہت بہت شکریہ بھائی صاحب۔ میں کوشش کرتا ہوں، اس کے مطابق نئی فیلڈ بنانے کی۔


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •