• The Facebook Platform

Results 1 to 5 of 5
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی


    pakistan politics musharraf 4 20 2013 97596 l - پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی
    spacer - پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی
    اسلام آباد....ججز نظربندی کیس میں گرفتار پرویز مشرف نے پہلی رات اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں گزاری۔ جنرل پرویز مشرف نے تاحال پولیس کو باضابطہ بیان نہیں دیا۔انہوں نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ صہبا مشرف سے بھی ملاقات کی، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف جن بہت سے مقدمات میں ماخوذ ہیں ان میں سے ایک ججز نظربندی کیس بھی ہے جس میں انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتاری کے بعد پرویز مشرف اپنے وکلا سے مشاورت کے بعد پولیس کو باضابطہ بیان دیں گے۔ ان کے بیان اور پولیس تفتیش کے بعد ہی چالان مکمل ہوگا۔ پرویز مشرف سے ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق اور تفتیشی ٹیم نے ملاقات بھی کی۔ پرویز مشرف کے نامکمل چالان میں 14گواہان کے نام شامل ہیں۔ ان گواہوں میں تھانہ سیکرٹریٹ کے سابق ایس ایچ او حاکم خان سمیت پولیس کے 3دیگر اہل کار اور وکیل رہنما ریاست علی آزادسمیت 10وکلا بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ممکن ہے کہ پرویز مشرف تفتیش کے دوران 3 نومبر کے اقدامات سے متعلق مزید افراد کے نام بھی لیں جن سے پولیس کو تفتیش کرنا پڑے۔مشرف کا بیان لینے اور تفتیش مکمل کرنے کے بعد چالان مکمل ہوگا۔مشرف کیس کے نامکمل چالان کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔






    e5yok - پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    yay tu hna hi thaa

  3. #3
    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    35
    Points
    38.56
    Rep Power
    40

    Default

    Aisa to Hota hai Aise waise Kamo mein...

  4. #4
    Join Date
    Jun 2014
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Posts
    16
    Points
    68.00
    Rep Power
    20

    Default Re: پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی

    He should to spend all life in the jail due to many crimes.

  5. #5
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Rawalpindi
    Age
    22
    Posts
    11
    Points
    66.10
    Rep Power
    15

    Default Re: پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی

    Isy to phansi de deni chaiye........... .


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •