• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    arrowNew پشاور:طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

    پشاور…پشاور میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ کئی علاقوں میں پندرہ گھنٹوں تک بجی غائب رہنے لگی ۔پشاور میں روزانہ 10 سے 15 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ رشید آباد، فقیر آباد، گلبہار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں تین سے چار گھنٹوں تک مسلسل فنی خرابی کا بہانہ بنا کر بجلی بندکر دی جاتی ہے۔ پشاور کے نواحی علاقوں پھندو، چوہا گجر، انقلاب روڈ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں بجلی کبھی کبھار ہی آتی ہے۔






    Last edited by Їийоcёйт Кїllєґ; 04-29-2013 at 12:28 AM.
    e5yok - پشاور:طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - پشاور:طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    its failure of govt


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •