• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، سنی تحریک کے رہنما خرم قادری جاں بحق

    لاہور … لاہور کے علاقے سمن آباد میں فائرنگ سے سنی تحریک کے رہنما خرم قادری جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سمن آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سنی تحریک کے رہنما خرم قادری جاں بحق ہوئے، ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سنی تحریک نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خرم قادری سنی تحریک علماء بورڈ کے رکن ہیں۔






    e5yok - لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، سنی تحریک کے رہنما خرم قادری جاں بحق
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، سنی تحریک کے رہنما خرم قادری جاں بحق

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    very sad news


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •