• The Facebook Platform

Results 1 to 4 of 4
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

    لاہور…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو مقابلے کا چیلنج کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے تو ان کا نشانہ اچھا تھا،،ایک بار پھر شکاری بن کر آئے ہیں ،اس بار کاغذی شیروں کا شکار کریں گے،تحریک انصاف نے لاہور میں نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا کہ کاغذی شیر کاشکار کرکے جاوٴں گا۔لاہور کے داتا گنج بخش چوک میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کارکن مطمئن رہیں ،11 مئی کو بڑے بڑے ناموں والے چھپتے پھر رہے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چند روز میں ملک کا چکر لگانے کے بعد آئیں گے تو کارکنوں کو ایک نئے پاکستان کی نوید سنائیں گے، انہوں نے کہا کہ نوازشریف مقابلے کے لئے تیار رہیں۔






    e5yok - عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    hmm thats not right fro both of themmm

  3. #3
    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    35
    Points
    38.56
    Rep Power
    40

    Default

    Quote Originally Posted by hotboy1 View Post
    hmm thats not right fro both of themmm
    What not so rite brother HotBoy

  4. #4
    Join Date
    Jun 2014
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Posts
    16
    Points
    68.00
    Rep Power
    20

    Default Re: عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

    Imran khan cannot win this war because He is not saying thee true facts about Nawaz Shareef.
    Last edited by Їийоcёйт Кїllєґ; 08-29-2014 at 02:41 PM.


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •