• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے جموں جیل میں ثناء اللہ کی عیادت کی

    پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے جموں جیل میں ثناء اللہ کی عیادت کی
    pakistanprisoner 5 4 2013 99549 l - پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے جموں جیل میں ثناء اللہ کی عیادت کی
    اسلام آباد…پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے جموں کوٹ بھلوال جیل میں زخمی ہونے والے پاکستانی قیدی ثنااللہ رانجھا کی عیادت کی، پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام جموں کشمیر کے کوٹ بھلوال جیل میں سابق بھارتی فوجی کے حملے سے شدید زخمی ہونے والے پاکستانی قیدی ثنااللہ سے ملنے چندی گڑھ اسپتال پہنچ گئے،ہائی کمیشن کے حکام نے ثناء اللہ کے ڈاکٹرسے ملاقات بھی کی، بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے 3 حکام اور 1 ڈرائیور کو ثنااللہ تک رسائی دے دی گئی ہے،جنہوں نے ہفتے کو آئی سی یو میں زیر علاج قیدی سے ملاقات کی،جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے بھارتی حکومت سے ثنااء للہ کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔






    e5yok - پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے جموں جیل میں ثناء اللہ کی عیادت کی
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے جموں جیل میں ثناء اللہ کی عیادت کی

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    good its right


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •