• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان



    کراچی… پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو چوائس دیں گے،تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، کراچی میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے کراچی کے حالات کے وجہ سے جلسہ نہیں کرسکتے، اپنے کارکنان سے ملنے آیا ہوں۔کراچی کے عوام کا چوائس دیں گے کہ کیا وہ تبدیلی چاہتے ہیں یا نہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے، کراچی میں صرف اغوا برائے تاوان کا بزنس چل رہا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ الیکشن سے قبل نہیں کہہ سکتا کہ کس کے ساتھ الحاق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے مستقبل کے لئے






    e5yok - کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    zarari nahi kay PTI tabdali layayya


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •