• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

    چنیوٹ…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے انگریز کا بنایا ہوا نظام ختم کریں گے،جس دن بلدیاتی نظام بن گیا ایم این اے اور ایم پی اے کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑے گا۔ چنیوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بعض لوگ دین کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کررہے ہیں،پہلے کہا گیا کہ مجھے یورپی لابی کی حمایت ہے، پھرکہا یہودی لابی کی حمایت ہے، اب کہا جارہا ہے کہ مجھے قادیانی لابی کی حمایت حاصل ہے،واضح کردوں حضور ﷺکو آخری نبی نہ ماننے والا مسلمان نہیں ہوسکتا۔عمران خان نے کہا کہ اب بلے کا وقت آگیا ہے، بلے سے چور ، ڈاکوؤں، لٹیروں اور سرکس کے شیروں کے ساتھ بہت برا کرنا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ نئے پاکستان میں سب سے زیادہ عزت استاد اور جج کی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امیر اورغریب کے بچے کے لیے ایک ہی نصاب لائیں گے۔






    e5yok - سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    yayyay achi bat hayyy


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •