• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Posts
    174
    Points
    112.08
    Rep Power
    180

    new_new مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیرکا دن ہے،نواز شریف

    میانوالی…مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مداریوں یا اناڑیوں کی ضرورت نہیں،لوگوں نے شیرپرمہرلگائی تو اللہ لوگوں کی تقدیربدلے گا،میاں والی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہمیرے دورمیں پاکستان خطے کے دیگرممالک سے آگے تھا،بنگلہ دیش ہم سے پیچھے تھا،سری لنکا ہم سے پیچھے تھا، بھوٹان اور مالدیپ بھی پاکستان سے پیچھے تھے آج کیا صورت حال ہے قوم کے سامنے ہے۔11 مئی انتخابات کا دن نہیں پاکستان کی تقدیرکا دن ہے،پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے،یہاں کا نوجوان کا م کر نا چاہتا ہے،اپنا کاروبار کر نا چاہتا ہے ہم ان تمام نوجوانوں کی خواہشوں کے مطابق ان کو ایسا ماحول فراہم کریں گے اور ساتھ ہی قرضہ بھی فرہم کریں گے تاکہ وہ اپنے خوابوں کو تعبیر دے سکیں،لیکن اگر شیر کی بجائے ووٹ کہیں اور ڈالا گیا تو یاد رکھنا پھر سے اندھیرے لوٹ آئیں گے۔






    e5yok - مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیرکا دن ہے،نواز شریف
    I Can't Stop Think About You

    e5yok - مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیرکا دن ہے،نواز شریف

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Posts
    35
    Points
    44.34
    Rep Power
    40

    Default

    hmm an emotional thinggg


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •