• The Facebook Platform

Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    28
    Posts
    383
    Points
    521.88
    Rep Power
    920

    Default سال کے گناہوں کا کفارہ



    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے رکھے اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔

    Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "Whoever observes fasts during the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping to attain Allah's rewards, then all his past sins will be forgiven.

    صحیح بخاری:جلد اول: ایمان کا بیان :ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھنا ایمان میں داخل ہے
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے کھڑا ہو، اسکے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔

    Narrated Abu Huraira:








    The Prophet said, "Whoever established prayers on the night of Qadr out of sincere faith and hoping for a reward from Allah, then all his previous sins will be forgiven; and whoever fasts in the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping for a reward from Allah, then all his previous sins will be forgiven."
    صحیح بخاری:جلد اول:باب:روزے کا بیان :اس شخص کا بیان جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی غرض سے نیت کرکے رمضان کے روزے رکھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے لوگ اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے

    Signature - سال کے گناہوں کا کفارہ
    idf69z - سال کے گناہوں کا کفارہ

  2. #2
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Lahore, Pakistan
    Age
    25
    Posts
    3,818
    Points
    6,772.51
    Rep Power
    10000

    Default

    Subhan ALLAH
    Find Me On Social Networks

    Facebook | Twitter | Google+


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    PAKISTAN
    Posts
    233
    Points
    292.75
    Rep Power
    0

    Default

    Jazzakallah bohat hi mofeed sharing hai...


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •