• The Facebook Platform

Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    28
    Posts
    383
    Points
    521.88
    Rep Power
    920

    Default اعمال کا دارومدار نیّتوں پر

    حمیدی، سفیان، یحیٰی بن سعید انصاری، محمد بن ابراہیم تیمی، علقمہ بن وقاص لیثی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، بے شک اعمال کا دارومدار نیّتوں پر ہے اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جس کی اُس نے نیّت کی۔ جس کی ہجرت دنیا حاصل کرنے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے ہے تو اس کی ہجرت اسی چیز کی طرف ہے جس کی جانب ہجرت کی ہے۔
    صحیح بخاری







  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Posts
    2,016
    Points
    2,085.89
    Rep Power
    2024

    Default Re: اعمال کا دارومدار نیّتوں پر

    wah bht khoob keep sharing

  3. #3
    Join Date
    Feb 2015
    Posts
    1,317
    Points
    1,367.00
    Rep Power
    1320

    Default Re: اعمال کا دارومدار نیّتوں پر

    Subhan ALLAH Boht Hi Umdah Post Boht Hi Khubsurat


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •