• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1,147
    Points
    1,291.58
    Rep Power
    1154

    Default Test your system security with fake virus


    فیک وائرس سے انٹی پروگرام کا ٹیسٹ








    اس وقت بہت سارے انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سکیورٹی پروگرامز ہیں جن کے ریویوز میں زمین آسمان کے قلابے ملاکر نیٹ یوزر کو شش و پنج میں مبتلا کردیا گیاہے کہ مبادہ کون ساپروگرام اس کی نیٹ سرگرمیوں کو انگنت ٹروجن تھریٹس سپائی وئیر وغیرہ وغیرہ سے کلی چھٹکارا دلاتا رہے۔اسی سلسلے میں ایک ٹپ حاضر ہے۔
    اگر آپ کے پاس سٹرونگ پروگرام ہے تو وہ فوراً وارننگ دے گا۔سب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولیں اور مندرجہ ذیل کوڈ میں سے فیک وائرس کو کاپی کرکے اس میں پیسٹ کرتے ہوئے ڈاٹ ای ایکس ای
    .exe
    فارمیٹ میں سیو کرلیں۔

    Code:
    [email protected][4\PZX54(P^)7CC)7}$EICAR-STANDARD-ANTIVIRUS-TEST-FILE!$H+H*

    Attachment 3835

    اب جیسے ہی فائل سیو کے آپشن پر کلک کریں گے اگر آپ کاسکیورٹی سسٹم فعال ہےتو فوراً وارننگ دے گا


    Attachment 3837
    Attachment 3836

    امید ہے یہ ٹپ آپ دیگر بہت سارے ممبرز کیلیے کارآمد ثابت ہوگی جوکسی بہترین اینٹی وائرس کی تلاش میں ہیں۔


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •