• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1,147
    Points
    1,291.58
    Rep Power
    1154

    new_new Photoshop me outline lena image ki must see

    سلام وعلیکم!!
    کیسے ہیں آپ لوگ تمام ممبرز کو میرا سلام
    آج میں آپ کو کسی بھی تصویر کی آوٹ لائن بنانا سکھاؤں گا میں نے یہ فوٹوشاپ ٧ میں بنایا ہے سی ایس کا مجھے پتا نہیں تو سب سے پہلے فوٹوشاپ میں کوئی بھی تصویر کھولیں
    radius 2.7 threshold 56.5 quality high mode eage only filter____Blur____smartblur پھر
    اور اوکے کردیں
    پریس کردیں CTRL + i پھر
    filter_____blur_____gaussianblur پھر
    اور اوکے کردیں radius 0.7
    تو لیجئے جناب کام ختم ہوا امید ہے آپ کو پسند آے گا
    آپ کو کیسا لگا یہ مجھے ضرور بتانا شکریہ خدا حافظ








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •