• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1,147
    Points
    1,291.58
    Rep Power
    1154

    Default اردو میں ٹائیپنگ کرنے کا طریقہ


    اردو میں آسان ٹائینگ کرنے کا آسان طریقہ

    طریقہ :
    سب سے پہلے اپنی ونڈو میں اردو کو ایکٹیو کریں۔ یعنی آپ ٹائیپ کرسکیں اردو۔
    اگر آپ کے پاس اردو ایکٹیو نھیں ہے تو ونڈوز کی سی ڈی ، سسٹم میں دے دیں۔
    اس کے بعد درجہ ذیل قدموں کو ملاحظہ کرکے
    Start >
    Control Panel >
    Regional and Language Options >
    Languages >
    install files for complex script and right to left ..... اس پر ٹک لگانا ہے۔
    اب انتظار کریں تاکہ ونڈوز اردو کو انسٹال کرلے۔ اس کے بعد سسٹم ری سٹارٹ ہو جائیے گا۔

    اب واپس اسی جگہ اجائیں کنٹرول پینل سے ہوکر
    Language > >
    پر کلک کریں Details اب یہاں پر
    Add >
    اب یہاں اردو کا انتخاب کرکے اوکے کردیں
    اب مندرجہ ذیل فونیٹک کی بورڈ ڈائونلوڈ کرکے انسٹال کریں۔


    اب جس ونڈو پر آپ آخری وقت تھے اردو کو ایکٹیو کرنے کے لئیے۔ اس پر پھر جائیں
    Key Settings اب اس پر کلک کریں یہاں
    Phonetic اب
    کی بورڈ کا انتخاب کریں اور اوکے کردیں۔
    آپ کا کام مکمّل ہوگیا۔







    مزید وضاحت:
    اب ٹائیپنگ کے وقت زبان کو اردو سے انگلش یا انگلش سے اردو میں بدلنے کے لئیے بائیں طرف والا ایلٹر بٹن اور ساتھ میں دائیں طرف والا شفٹ کا بٹن استعمال کریں۔
    اگر آپ کو کی بورڈ کے بٹنز کی ٹھیک سے سمجھ نھیں آرہی تو کوئی بات نھیں۔ اس کا بھی حل ہے۔
    Start >
    All Programs >
    Accessories >
    Accessibility >
    On Screen Key Board >
    اب آپ جھاں اردو ٹائیپنگ کرنا چاہتے ہیں ، وہاں ایک دفعہ کلک کریں اور ایک دفعہ سکرین پر جو کی بورڈ ہے، اس پر کلک کریں۔
    سارے اردو کے حروف آپ کے سامنے ہوں گے۔
    مزید حروف سکرین پر دیکھنے کے لئیے شفٹ کا بٹن دبا کر رکھیں تو مزید حروف آپ کے سامنے آجائیں گی۔
    Agar mre ye sharing pehle se share ha to
    I AM SORRY


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •