• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: poetry 2

  1. #1
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Peshawer
    Posts
    476
    Points
    513.12
    Rep Power
    484

    Default poetry 2

    یہ غازی ، یہ تیرے پر اسرار بندے
    جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
    دو عالم سے کرتی ہے Ø¨ÛŒÚ¯Ø§Ù†à  دل Ú©Ùˆ
    عجب چیز ہے لذت آشنائÛ ’
    شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
    نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
    خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے
    قبا چاہیۆاس کو خون عرب سے
    کیا تو Ù†Û’ صحرا Ã™â€ Ã˜Â´Ã›Å’Ã™â€ Ã™Ë ÃšÂº Ú©Ùˆ یکتا
    خبر میں ، نظر میں ، اذان سحر میں
    طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
    وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں
    کشاد در دل سمجھتÛ €™ ہیں اس Ú©Ùˆ
    ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں
    دل مرد مومن میں پھر زندہ کر دے
    وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لاتذر ، میں
    عزائم کو سینوں میں بیدار کردے
    نگاہ مسلمؠ§ÃšÂº Ú©Ùˆ تلوار کردے








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •