• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: poetry 4

  1. #1
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Peshawer
    Posts
    476
    Points
    513.12
    Rep Power
    484

    Default poetry 4

    زمانہ آيا ہے بے حجابي کا ، عام ديدار يار ہو گا
    سکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگا
    گزر گيا اب وہ دور ساقي کہ چھپ کے پيتے تھے پينے والے
    بنے گا سارا جہان مے خانہ ، ہر کوئي بادہ خوار ہو گا
    کبھي جو آوارہ جنوں تھے ، وہ بستيوڠميں پھر آ بسيں گے
    برہنہ پائي وہي رہے گي مگر نيا خارزار ہو گا
    سنا ديا گوش منتظر کو حجاز کي خامشي نے آخر
    جو عہد صحرائي ™Ë†ÃšÂº سے باندھؠ§ گيا تھا ØŒ پھر استوار ہو گا
    نکل کے صحرا سے جس نے روما کي سلطنت کو الٹ ديا تھا
    سنا ہے يہ Ù‚Ø¯Ø³ÙŠÙˆà º سے ميں Ù†Û’ ØŒ وہ شير پھر ہوشياؠ± ہو گا
    کيا مرا تذکرہ Ø¬ÙˆØ³Ø§Ù‚à Š Ù†Û’ بادہ خواروڠº Ú©ÙŠ انجمن  ميں
    تو پير ميخان ›Â سن Ú©Û’ کہنے لگا کہ منہ Ù¾Ú¾Ù¹ ہے ØŒ خوار ہو گا
    ديار مغرب کے رہنے والو! خدا کي بستي دکاں نہيں ہے
    کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو ، وہ اب زر کم عيار ہو گا
    تمھارÙ   تہذيب اپنے خنجر سے آپ ہي خود کشي کرے Ú¯ÙŠ
    جوشاخ نازک پہ آشيانÛ  بنے گا ØŒ ناپائØ ¯Ã˜Â§Ã˜Â± ہو گا
    سفينہ برگ Ú¯Ù„ بنا Ù„Û’ گا قافلہ مور Ù†Ø§ØªÙˆØ§Ú º کا
    ہزار موجوں کي ہو کشاکش مگر يہ دريا سے پار ہو گا
    چمن ميں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلي کلي کو
    يہ جانتا ہے کہ اس دکھاوÛ⠙ سے دل جلوں ميں شمار ہو گا
    جو ايک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہميں دکھايا
    يہي اگر کيفيت ہے تيري تو پھر کسے اعتبار ہو گا
    کہا جوقمر ي سے ميں نے اک دن ، يہاں کے آزاد پا بہ گل ہيں
    توغنچ ›â€™ کہنے Ù„Ú¯Û’ ØŒ ہمارے چمن کا يہ رازدار ہو گا
    خدا کے عاشق تو ہيں ہزاروڠ، بنوں ميں پھرتے ہيں مارے مارے
    ميں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پيار ہو گا
    يہ رسم بزم فنا ہے اے دل! گناہ ہے جنبش نظر بھي
    رہے گي کيا آبرو ہماري جو تو يہاں بے قرار ہو گا
    ميں ظلمت شب ميں Ù„Û’ Ú©Û’ نکلوں گا اپنے درمانà ˜Â¯Ã›Â کارواں Ú©Ùˆ
    شررفشا šÂº ہوگي آہ ميري ØŒ نفس مرا شعلہ بار ہو گا
    نہيں ہے غير از نمود کچھ بھي جو مدعا تيري زندگي کا
    تو اک نفس ميں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہو گا
    نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانØ § ابھي وہي کيفيت ہے اس Ú©ÙŠ
    کہيں سر رہ گزار بيٹھا ستم Ú©Ø´ انتظاؠ± ہو گا








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •