• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: poetry 6

  1. #1
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Peshawer
    Posts
    476
    Points
    513.12
    Rep Power
    484

    Default poetry 6

    وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں
    خدا مجھے نفس جبرئیÙ⠞ دے تو کہوں

    ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
    وہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں

    حیات کیا ہے ØŒ خیال Ùˆ نظر Ú©ÛŒ Ù…Ø¬Ø°ÙˆØ¨à Œ
    خودی Ú©ÛŒ موت ہے Ø§Ù†Ø¯ÛŒØ´à  ہائے گونا Ú¯ÙˆÚº

    عجب مزا ہے ، مجھے لذت خودی دے کر
    وہ چاہتے ہیں کہ میں اپنے آپ میں نہ رہوں

    ضمیر پاک و نگاہ بلند و مستی شوق
    نہ مال Ùˆ دولت قاروں ØŒ نہ فکر افلاط٠ˆÚº

    سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھے
    کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں

    یہ کائناؠª ابھی ناتماà ™â€¦ ہے شاید
    کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فیکوں'

    علاج آتش رومی کے سوز میں ہے ترا
    تری خرد پہ ہے غالب ÙØ±Ù†Ú¯ÛŒà ˆÚº کا فسوں

    اسی کے فیض سے میری نگاہ ہے روشن
    اسی کے فیض سے میرے سبو میں ہے جیحوں








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •