• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: poetry 7

  1. #1
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Peshawer
    Posts
    476
    Points
    513.12
    Rep Power
    484

    Default poetry 7

    رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں
    آہ! اس آباد ویرانà ›â€™ میں گھبراتà ˜Â§ ہوں میں
    بسکہ میں افسردہ دل ہوں ، درخور محفل نہیں
    تو مرے قابل نہیں ہے ، میں ترے قابل نہیں
    قید ہے ØŒ دربار سلطان Ùˆ شبستان  وزیر
    توڑ کر نکلے گا زنجیر طلائی کا اسیر
    Ú¯Ùˆ بڑی لذت تری ہنگام ›Â آرائی میں ہے
    اجنبیØ ª سی مگر تیری شناساؠ¦Ã›Å’ میں ہے
    مدتوں تیرے خود آراؤں سے ہم صحبت رہا
    مدتوں بے تاب موج بحر کی صورت رہا
    مدتوں بیٹھا ترے ہنگام ›â€š عشرت میں میں
    روشنی کی جستجو کرتا رہا ظلمت میں میں
    مدتوں ڈھونڈà ˜Â§ کیا نظارۂ Ú¯Ù„ خار میں
    آہ ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں
    چشم حیراں ڈھونڈà ˜ÂªÃ›Å’ اب اور نظارے Ú©Ùˆ ہے
    آرزو ساحل کی مجھ طوفان کے مارے کو ہے
    Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ماننؠ¯ بو تیرا چمن جاتا ہوں میں
    رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں
    گھر بنایا ہے سکوت دامن کہسار میں
    آہ! یہ لذت کہاں موسینšÃ›Å’ گفتار میں
    ہم نشین نرگس شہلا ، رفیق گل ہوں میں
    ہے چمن میرا وطن ØŒ ÛÙ…Ø³Ø§ÛŒà ‚ بلبل ہوں میں
    شام کو آواز چشموں کی سلاتی ہے مجھے
    صبح فرش سبز سے کوئل جگاتی ہے مجھے
    بزم ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند
    ہے دل شاعر Ú©Ùˆ لیکن کنج ØªÙ†ÛØ§Ø¦Û Œ پسند
    ہے جنوں مجھ Ú©Ùˆ کہ گھبراتà ˜Â§ ہوں آبادی میں میں
    ڈھونڈà ˜ÂªÃ˜Â§ پھرتا ہوں کس Ú©Ùˆ کوہ Ú©ÛŒ وادی میں میں ØŸ
    شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے
    اور چشموں کے کنارے پر سلاتا ہے مجھے؟
    طعنہ زن ہے تو کہ شیدا کنج عزلت کا ہوں میں
    دیکھ اے غافل! پیامی بزم قدرت کا ہوں میں
    ہم وطن شمشاد کا ، قمری کا میں ہم راز ہوں
    اس چمن کی خامشی میں گوش بر آواز ہوں
    Ú©Ú†Ú¾ جو سنتا ہوں تو اوروں Ú©Ùˆ سنانۆ™ Ú©Û’ لیے
    دیکھتا ہوں Ú©Ú†Ú¾ تو اوروں Ú©Ùˆ دکھانÛ €™ Ú©Û’ لیے
    عاشق عزلت ہے دل ، نازاں ہوں اپنے گھر پہ میں
    خندہ زن ہوں مسند دارا Ùˆ اسکندؠ± پہ میں








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •