• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: poetry 9

  1. #1
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Peshawer
    Posts
    476
    Points
    513.12
    Rep Power
    484

    Default poetry 9

    صقلیÛÂ
    ( جزیرہ سسلی)







    رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خوننا بہ بار
    وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار
    تھا یہاں ہنگام ›Â ان صحرا Ã™â€ Ã˜Â´Ã›Å’Ã™â€ Ã™Ë ÃšÂº کا کبھی
    بحر بازی گاہ تھا جن Ú©Û’ سفینو šÂº کا کبھی
    زلزلۆ™ جن سے شہنشاÛ ÙˆÚº Ú©Û’ دربارو Úº میں تھے
    بجلیوà šÂº Ú©Û’ Ø¢Ø´ÛŒØ§Ù†à ’ جن Ú©ÛŒ ØªÙ„ÙˆØ§Ø±à ˆÚº میں تھے
    اک جہان تازہ کا پیغام تھا جن کا ظہور
    کھا گئی عصر کہن Ú©Ùˆ جن Ú©ÛŒ تیغ Ù†Ø§ØµØ¨ÙˆØ ±
    مردہ عالم زندہ جن کی شورش قم سے ہوا
    آدمی آزاد زنجیر توہم سے ہوا
    غلغلو ں سے جس کے لذت گیر اب تک گوش ہے
    کیا وہ تکبیر اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہے؟
    آہ اے سسلی! سمندرà šÂ©Ã›Å’ ہے تجھ سے آبرو
    رہنما کی طرح اس پانی کے صحرا میں ہے تو
    زیب تیرے خال سے رخسار دریا کو رہے
    تیری شمعوں سے تسلی بحر پیما کو رہے
    ہو سبک چشم مسافر پر ترا منظر مدام
    موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانو ں پر مدام
    تو کبھی اس قوم Ú©ÛŒ تہذیب کا گہوار۠ تھا
    حسن عالم سوز جس کا آتش نظارہ تھا
    نالہ کش شیراز کا بلبل ہوا بغداد پر
    داغ رویا خون کے آنسو جہاں آباد پر
    آسماں Ù†Û’ دولت غرناطÛ  جب برباد Ú©ÛŒ
    ابن بدروں کے دل ناشاد نے فریاد کی
    غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا
    چن لیا تقدیر نے وہ دل کہ تھا محرم ترا
    ہے ترے آثار میں Ù¾ÙˆØ´ÛŒØ¯Û  کس Ú©ÛŒ داستاں
    تیرے ساحل کی خموشی میں ہے انداز بیاں
    درد اپنا مجھ سے کہہ ، میں بھی سراپا درد ہوں
    جس کی تو منزل تھا ، میں اس کارواں کی گرد ہوں
    رنگ تصویر کہن میں بھر کے دکھلا دے مجھے
    قصۂ ایام سلف کا کہہ کے تڑپا دے مجھے
    میں ترا تحفہ سوئے ÛÙ†Ø¯ÙˆØ³à ªØ§Úº Ù„Û’ جاؤں گا
    خود یہاں روتا ہوں ØŒ اوروں Ú©Ùˆ وہاں Ø±Ù„ÙˆØ§Ø¤Ú º گا


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •