• The Facebook Platform

Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Join Date
    May 2011
    Posts
    16
    Points
    17.55
    Rep Power
    23

    chat آنسوؤں کا کام یے بہنا

    آنسوؤں کا کام یے بہنا
    تو اسے بہنے دو
    تم روتی کیوں ہو
    اور افسردہ بھی کیوں ہو
    مت رو میں ساتھہ تمہارے ہو
    آنسو ہو تو کیا ہوا
    ہو تو تمہارا ہو
    جتنی شدت سے بہاؤ گی
    مجھے تم پاؤ گی
    اکیلے خود کو مت سمجھنا
    یہاں اکیلا کوئی نہیں ؛
    اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھہر میں تو ساتھہ تمیارے ہو
    گھبرانا مت اور پریشاں بھی مت ہونا
    ؛ تقدیر کو تدبیر سے بدل دینا ؛
    جب سمجھو تنہا خود کو تو جی بھر کے رولینا
    تو ساتھہ تم مجھےپاؤ گی
    میں آنسو ہو تو کیا ہوا
    ہو تو تمہارا ہو
    مت لگانا کوئی روگ خود کو
    سسکیوں کو مت تم دبانا

    مایوسی گناہ ہے
    دامن مت اسکا تم تھامنا
    جب ٹوٹو بکھرنے لگو
    خود کو
    تو دامن میراتھام لینا
    میں آنسو ہو تو کیا ہوا







  2. #2
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Lahore, Pakistan
    Age
    25
    Posts
    3,818
    Points
    6,772.51
    Rep Power
    10000

    Default

    very nice sharing
    Find Me On Social Networks

    Facebook | Twitter | Google+



 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •