• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1

Thread: خدا حافظ

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    IN THE HEART
    Posts
    191
    Points
    196.45
    Rep Power
    332

    new-3 خدا حافظ




    1 - خدا حافظ

    خدا حافظ

    2v1rl2s3Cfont20size63E - خدا حافظ

    لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی
    دل کو تھا جس بات کا دھڑکا وہ نوبت آگئی








    ٹوٹ کر برسی گھٹا تجھ سے جدا ہوتے ہوئے
    آسماں رونے لگا بادل کو غیرت آگئی


    اتفاقا جب کوئی تیرے حوالے سے ملا
    سامنے نظروں کے یکدم تیری صورت آگئی


    گھر کے بام و در سمٹ کر مثلِ زنداں ہوگئے
    شام کیا آئی کہ جیسے مجھ میں وحشت آگئی


    اس لئے بھیجا نہیں اتنے دنوں سے خط مجھے
    راس شائد اس کو غیروں کی رفاقت آگئی
    2v1rl2s - خدا حافظ



 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •