• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    IN THE HEART
    Posts
    191
    Points
    196.45
    Rep Power
    332

    Default تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا



    p10209188 - تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا

    تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا

    2v1rl2s - تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا

    تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا
    ہم نے اوروں کو نہ یوں دکھ میں پکارا ہوتا

    جتنی شدت سے میں وابستہ تھا تم سے فرحت
    کس طرح میرا تیرے بعد گزارا ہوتا

    مجھ کو یہ سوچ ہی کافی ہے جلانے کےلئے
    میں نہ ہوتا تو کوئی اور تمہارا ہوتا

    اور ہم بیٹھ کے خاموشی سے روئے جاتے
    شام ہوتی کسی دریا کا کنارا ہوتا







    دل سے دیکھی نہیں جاتی تھی خاموشی گھر کی
    کس طرح اجڑا ہوا شہر گوارا ہوتا

    تو نے سوچا ہے کبھی کتنا محبت کے بغیر
    روح فرسا دلِ ویراں کا نظارا ہوتا

    2v1rl2s - تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •