• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    IN THE HEART
    Posts
    191
    Points
    196.45
    Rep Power
    332

    Default دن تو کٹ جاتا ہے

    alone - دن تو کٹ جاتا ہے



    دن تو کٹ جاتا ہے
    دن تو کٹ جاتا ہے حلقہء احباب میں
    رات مگر ڈھل جاتی ہے اک عذاب میں



    روز اس آس پہ سویا کرتا ہوں
    تو بھی تو آئے گا کبھی میرے خواب میں



    مئے کدے کی رونق وہ لے گیا اب پینا کیا
    چھوڑ ساقی اب مزہ کہاں ہے شراب میں









    میری خطائیں سب کو یاد ہیں لفظ بہ لفظ
    میرے کرم کہاں ہیں یاروں کے حساب میں



    عشق جیسا گناہ تجھ سے سر زد ہو گیا حسن
    اب حاصل کیا ہے برائیوں سے اجتناب میں


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •