• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1,147
    Points
    1,291.58
    Rep Power
    1154

    Default Patars bukhari (website)


    اسلام علیکم







    اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ہے، اگر آپ نے کہیں سے چرائی ہے، تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں، اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ اب بہتر یہی ہے کہ آپ اس کتاب کو اچھا سمجھ کر اپنی حماقت کو حق بجانب ثابت کریں۔
    جی ہاں آج میں جس سائٹ کا تعارف کرارہا ہوں یہ ہے پطرس بخاری کے بارے میں
    سائٹ پر آپ کونہ صرف پطرس بخاری کے مضامین(بشمول مرحوم کی یاد میں)،افکار ،شخصیت کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گابلکہ آپ پطرس کے متعلق ایک فوٹو گیلری بھی دیکھ سکتے ہیں ارو کچھ ایسے پہلو .جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جا تا ہے ان سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں

    Attachment 3934


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •