• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    151
    Points
    170.49
    Rep Power
    159

    Default Online Photo Editing.....!! Da Best


    السلام و علکیم



    دوستو فوٹو ایڈیٹنگ کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں.. کسی بھی تصویر میں ردو بدل کرنا ہو تو ہم سب کی زبان پر ایک ہی لفظ ایڈوب ہوتا ہے.. ایڈوب کمپنی نے فوٹو ایڈیٹنگ کی دنیا میں بیش بہا کام کیا جس کی وجہ سے آج ہر جگہ انہی کا نام چلتا ہے.. آپ کے پاس بھی ایک تصویر ہے لیکن ایڈوب کا نہ کوئی سافٹ وئیرآپ کے پاس انسٹال ہے اور نہ کوئی ایسا دوسرا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ اپنی تصویر میں کوئی ردو بدل کر سکیں... تو کیا آپ اس تصویر میں ردو بدل کرنا چھوڑ دیں گے....................

    انٹر نیٹ کو ایک الگ دنیا کہا گیا ہے.. .جس میں سب کچھ آپ کو ہر قدم پر مل سکتا ہے.. بس ماوس کی جنبش ہو اور وہ چیز آپ کے سامنے....پکنک ڈاٹ کام ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس میں یوزر کو وہ تمام ٹول اور تمام سہولیات دی جاتی ہیں جن کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر میں ایڈیٹنگ یا ردو بدل کر سکتے ہیں... اس ویب سائٹ کے لیے آپ کو کسی دوسرے سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں پڑے گی بس پکنک ڈاٹ کام کو اوپن کیجئے اور اپنی تصویر میں ردو بدل کرنا شروع کر دیجئیے

    مزید اس ویب سائٹ میں

    اپنی تصویر کے کسی بھی حصہ کو کاٹ سکتے ہیں

    اپنی تصویر کو اپنے پسند کے مطابق سائز دے سکتے ہیں

    تصویر کو صاف کرنا، برائٹ کرنا، شارپنس دینا

    لینکس، ونڈوز اور میک کے یوزر کے لیے

    ساتھ میں سپیشل ایفیکٹ بھی










    Code:
    http://www.picnik.com/


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •