• The Facebook Platform

Results 1 to 4 of 4
  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    151
    Points
    170.49
    Rep Power
    159

    Default English Novel In URDU.....!!Attack Post

    السلام و علکیم







    آج انٹر نیٹ پر آوارہ گردی کرتے وقت ایک ایسی ساہٹ سامنے آہی جس پر یقین نہیں آرہا تھا کہ اردو واقعی اب انٹر نیٹ پر ترقی کرتی جا رہی ہے۔۔۔۔
    ناولوں کا شوق کس کو نہیں ہوتا۔۔۔ اور اگر بات ہو انگلش ناولوں کی تو ہر ایک یہ ہی چاہتا ہے کہ وہ ان ناولوں کا مطالعہ کرے۔۔۔
    لیکن ہماری انگلش اتنی تیز بھی نہیں جو اُن ناولوں کی انگلش سمجھ سکے۔۔
    چنانچہ سعید عرفان علی نے اس میدان میں قدم رکھا اور ایک ایسی ساہٹ بنا ڈالی جس میں آپ کو ہر قسم کے ناولوں کا اردو ترجمہ آواز کے ساتھ سن سکتے ہیں۔۔۔
    جی ہاں ناول کو آپ ڈاون لوڈ کریں آڈیو صورت میں اور ساتھ میں ترجمہ بھی سن سکتے ہیں۔۔
    اس میں خاص بات یہ کہ ہر جملے کے بعد اس کا ترجمہ کیا گیا ہے جو کہ انگلش کے طالب علم کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں۔۔۔
    اس ساہٹ کو ضرور وزٹ کیجیے گا۔۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Musafir
    Age
    25
    Posts
    31
    Points
    34.36
    Rep Power
    38

    Default

    nice sharing...

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    28
    Posts
    383
    Points
    521.88
    Rep Power
    920

    Default

    Useful.. JazakAllah
    Signature - English Novel In URDU.....!!Attack Post
    idf69z - English Novel In URDU.....!!Attack Post

  4. #4
    Join Date
    Nov 2011
    Posts
    6
    Points
    6.15
    Rep Power
    0

    Default

    thank you.


 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •