• The Facebook Platform

Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    28
    Posts
    383
    Points
    521.88
    Rep Power
    920

    Default مائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں

    پیار، وفا، قربانی و انکسار کی مورت ہوتی ہیں
    یہ مائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں
    نہ ہمیں دُکھ دیتی ہیں نہ دُکھی دیکھ سکتی ہیں
    ہماری سلامتی کی خاطر ہمیشہ دُعا گو رہتی ہیں
    اِنہیں دُعاؤں کی اولاد کو ضرورت ہوتی ہے
    یہ مائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں!
    دُھوپ میں چھاوں کی مانند ،دُنیا میں گاؤں کی مانند
    دُھوپ چھاؤں کا حسین امتزاج ہوتی ہیں
    محبت و وفا کی لاج ہوتی ہیں
    ہر عورت کی طرح وہ ایک عورت ہوتی ہے
    پھرمائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں!


    زارا








 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

     

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •